سرمایہ کاران

سرمایہ کاروں کے لیے معلومات بشمول شیئر کی معلومات، شیئر کا تجزیہ، شیئر ہولڈرز سے متعلق خبریں اور سالانہ رپورٹس

اسٹاک ایکسچینج سمبل

GSKCH

 

کمپلائنس سرٹیفیکٹ

جی ایس کے کنزیومر ہیلتھ کیئر پاکستان کا کمپلائنس سرٹیفکیٹ

 

کمپلینٹس اور سوالات کے لیے رابطہ کریں:

مشال محمد

کمپنی سیکرٹری
ای میل: chc.shareinfo@gsk.com

نمبر:  111475725 9221+ 

 

ضروری اطلاع: "اگر آپ کی شکایت کا ہم نے مناسب طریقے سے ازالہ نہیں کیا تو آپ اپنی یہ شکایت سیکیورٹی ایکسچینج کمیشن پاکستان میں درج کرا سکتے ہیں۔ تاہم براہ کرم نوٹ فرمالیں کہ سیکیورٹی ایکسچینج کمیشن پاکستان صرف ان شکایاتکو ہی سنے گا جنہیں پہلی بار براہ راست ازالے کیلیے کمپنی کو بھیجا گیا ہو اور کمپنی ان شکایات کے ازالے میں ناکام رہی ہو۔ اس کے علاوہ وہ شکایات جو سیکیورٹی ایکسچینج کمیشن پاکستان کے ریگیولیٹری دائرہ کار یا اہلیت سے متعلق نہ ہوں، انہیں نہیں سنا جائیگا۔" 

 

اہم مالیاتی تناسبی شرحیں
  2019 2018 2017
EPS 10.74 9.18 7.39
P/E Ratio 23.88 29.02 43.88
Breakup value (Rs.) 37.36 32.76 24.04
Dividend Payout Ratio 0.47 0.54 0.68